Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-170 ایت نمبر
| فَكَفَرُوْا بِهٖ فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَ |
| آسان اُردو | پس (اب جبکہ قرآن آ چکا ہے) وہ اس سے کفر(انکار) کرتے ہیں. پھر ا ن کو معلوم ہو جائے گا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر بھی انہوں نے کفر کی روش اپنائی ہے۔ اس لیے انہیں سب پتہ چلا جائے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | مگر (جب وہ آ گیا) تو انہوں نے اس کا انکار کر دیا اب عنقریب اِنہیں (اِس روش کا نتیجہ) معلوم ہو جائے گا |
| احمد رضا خان | تو اس کے منکر ہوئے تو عنقریب جان لیں گے |
| احمد علی | پس انہوں نے اس کا انکار کیا سو وہ جان لیں گے |
| فتح جالندھری | لیکن (اب) اس سے کفر کرتے ہیں سو عنقریب ان کو (اس کا نتیجہ) معلوم ہوجائے گا |
| طاہر القادری | پھر (اب) وہ اس (قرآن) کے منکِر ہوگئے سو وہ عنقریب (اپنا انجام) جان لیں گے، |
| علامہ جوادی | تو پھر ان لوگوں نے کفر اختیار کرلیا تو عنقریب انہیں اس کا انجام معلوم ہوجائے گا |
| ایم جوناگڑھی | لیکن پھر اس قرآن کے ساتھ کفر کر گئے، پس اب عنقریب جان لیں گے |
| حسین نجفی | اور جب وہ (کتاب آئی) تو اس کا انکار کر دیا سو عنقریب (اس کا انجام) معلوم کر لیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | Yet they disbelieve therein. Presently they shall come to know. |
| M.M.Pickthall: | Yet (now that it is come) they disbelieve therein; but they will come to know. |
| Saheeh International: | But they disbelieved in it, so they are going to know. |
| Shakir: | But (now) they disbelieve in it, so they will come to know. |
| Yusuf Ali: | But (now that the Qur'an has come), they reject it: But soon will they know! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے