Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-171 ایت نمبر
| وَ لَقَدْ سَبَقَتْ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا الْمُرْسَلِیْنَۚۖ |
| آسان اُردو | اور واقعی ہمارا لفظ ادا ہو چکا ہے ہمارے بندوں کے لیے جو بھیجے گئے تھے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور ہم پہلے ہی اپنے پیغمبر بندوں کے بارے میں یہ بات طے کرچکے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اپنے بھیجے ہوئے بندوں سے ہم پہلے ہی وعدہ کر چکے ہیں |
| احمد رضا خان | اور بیشک ہمارا کلام گزر چکا ہے ہمارے بھیجے ہوئے بندوں کے لیے، |
| احمد علی | اور ہمارا حکم ہمارے بندوں کے حق میں جو رسول ہیں پہلے سے ہو چکا ہے |
| فتح جالندھری | اور اپنے پیغام پہنچانے والے بندوں سے ہمارا وعدہ ہوچکا ہے |
| طاہر القادری | اور بے شک ہمارا فرمان ہمارے بھیجے ہوئے بندوں (یعنی رسولوں) کے حق میں پہلے صادر ہوچکا ہے، |
| علامہ جوادی | اور ہمارے پیغامبربندوں سے ہماری بات پہلے ہی طے ہوچکی ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور البتہ ہمارا وعده پہلے ہی اپنے رسولوں کے لئے صادر ہو چکا ہے |
| حسین نجفی | اور ہمارا وعدہ پہلے ہو چکا ہے اپنے ان بندوں کے ساتھ جو رسول ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | And assuredly Our word hath already gone forth Our bondmen, the sent ones: |
| M.M.Pickthall: | And verily Our word went forth of old unto Our bondmen sent (to warn) |
| Saheeh International: | And Our word has already preceded for Our servants, the messengers, |
| Shakir: | And certainly Our word has already gone forth in respect of Our servants, the apostles: |
| Yusuf Ali: | Already has Our Word been passed before (this) to our Servants sent (by Us), |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے