اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-172 ایت نمبر

اِنَّهُمْ لَهُمُ الْمَنْصُوْرُوْنَ۪
آسان اُردو بے شک وہ!اُن کی واقعی مدد کی جائے گی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کہ یقینی طور پر ان کی مدد کی جائے گی۔
ابو الاعلی مودودی کہ یقیناً ان کی مدد کی جائے گی
احمد رضا خان کہ بیشک انہیں کی مدد ہوگی،
احمد علی بے شک وہی مدد دیئے جائیں گے
فتح جالندھری کہ وہی (مظفرو) منصور ہیں
طاہر القادری کہ بے شک وہی مدد یافتہ لوگ ہیں،
علامہ جوادی کہ ان کی مدد بہرحال کی جائے گی
ایم جوناگڑھی کہ یقیناً وه ہی مدد کیے جائیں گے
حسین نجفی کہ یقیناً ان کی نصرت اور مدد کی جائے گی۔
=========================================
M.Daryabadi: That verily they! they shall be made triumphant.
M.M.Pickthall: That they verily would be helped,
Saheeh International: [That] indeed, they would be those given victory
Shakir: Most surely they shall be the assisted ones
Yusuf Ali: That they would certainly be assisted,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے