Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-173 ایت نمبر
| وَ اِنَّ جُنْدَنَا لَهُمُ الْغٰلِبُوْنَ |
| آسان اُردو | اور بے شک ہمارے لشکر، وہ واقعی ہی کامیاب ہوں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور حقیقت یہ ہے کہ ہمارے لشکر کے لوگ ہی غالب رہتے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور ہمارا لشکر ہی غالب ہو کر رہے گا |
| احمد رضا خان | اور بیشک ہمارا ہی لشکر غالب آئے گا، |
| احمد علی | اور بےشک ہمارا لشکر ہی غالب رہے گا |
| فتح جالندھری | اور ہمارا لشکر غالب رہے گا |
| طاہر القادری | اور بے شک ہمارا لشکر ہی غالب ہونے والا ہے، |
| علامہ جوادی | اور ہمارا لشکر بہرحال غالب آنے والا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور ہمارا ہی لشکر غالب (اور برتر) رہے گا |
| حسین نجفی | اور ہمارا لشکر بہرحال غالب آنے والا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And verily Our host! they are to be overcome. |
| M.M.Pickthall: | And that Our host, they verily would be the victors. |
| Saheeh International: | And [that] indeed, Our soldiers will be those who overcome. |
| Shakir: | And most surely Our host alone shall be the victorious ones. |
| Yusuf Ali: | And that Our forces,- they surely must conquer. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے