اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Beneficent-55 سورت الرحمٰن Ayah No-10 ایت نمبر

وَ الْاَرْضَ وَ ضَعَهَا لِلْاَنَامِۙ
آسان اُردو اور زمین، اُس کو اُس نے(اپنی) مخلوق کے لئے بنایا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور زمین کو اسی نے ساری مخلوقات کے لیے بنایا ہے۔
ابو الاعلی مودودی زمین کو اس نے سب مخلوقات کے لیے بنایا
احمد رضا خان اور زمین رکھی مخلوق کے لیے
احمد علی اور اس نے خلقت کے لیے زمین کو بچھا دیا
فتح جالندھری اور اسی نے خلقت کے لئے زمین بچھائی
طاہر القادری زمین کو اسی نے مخلوق کے لئے بچھا دیا،
علامہ جوادی اور اسی نے زمین کو انسانوں کے لئے وضع کیا ہے
ایم جوناگڑھی اور اسی نے مخلوق کے لیے زمین بچھا دی
حسین نجفی اور اس نے زمین کو تمام مخلوق کیلئے بنایا۔
=========================================
M.Daryabadi: And the earth! He hath lain it out for the creatures.
M.M.Pickthall: And the earth hath He appointed for (His) creatures,
Saheeh International: And the earth He laid [out] for the creatures.
Shakir: And the earth, He has set it for living creatures;
Yusuf Ali: It is He Who has spread out the earth for (His) creatures:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
زمین بنانے کا مقصد