اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Beneficent-55 سورت الرحمٰن Ayah No-9 ایت نمبر

وَ اَقِیْمُوا الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَ لَا تُخْسِرُوا الْمِیْزَانَ
آسان اُردو اور(حکم دیا) وزن (تول) کوانصاف سے کرو اورتم ترازو (تول) کم نہ کرو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور انصاف کے ساتھ وزن کو ٹھیک رکھو، اور تول میں کمی نہ کرو۔
ابو الاعلی مودودی انصاف کے ساتھ ٹھیک ٹھیک تولو اور ترازو میں ڈنڈی نہ مارو
احمد رضا خان اور انصاف کے ساتھ تول قائم کرو اور وزن نہ گھٹاؤ،
احمد علی اور انصاف سے تولو اور تول نہ گھٹاؤ
فتح جالندھری اور انصاف کے ساتھ ٹھیک تولو۔ اور تول کم مت کرو
طاہر القادری اور انصاف کے ساتھ وزن کو ٹھیک رکھو اور تول کو کم نہ کرو،
علامہ جوادی اور انصاف کے ساتھ وزن کو قائم کرو اور تولنے میں کم نہ تولو
ایم جوناگڑھی انصاف کے ساتھ وزن کو ٹھیک رکھو اور تول میں کم نہ دو
حسین نجفی اور انصاف کے ساتھ ٹھیک طریقہ پر تولو اور وزن (تولنے) میں کمی نہ کرو۔
=========================================
M.Daryabadi: And observe the weight with equity, and make not deficient the balance.
M.M.Pickthall: But observe the measure strictly, nor fall short thereof.
Saheeh International: And establish weight in justice and do not make deficient the balance.
Shakir: And keep up the balance with equity and do not make the measure deficient.
Yusuf Ali: So establish weight with justice and fall not short in the balance.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

محکم ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
میزان بنانے کے بعد یہ حکم