اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Beneficent-55 سورت الرحمٰن Ayah No-8 ایت نمبر

اَلَّا تَطْغَوْا فِی الْمِیْزَانِ
آسان اُردو کہ کہیں تم ترازو میں سر کشی نہ کرو (یعنی مال لینے دینے میں فراڈ نہ کرو)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کہ تم تولنے میں ظلم نہ کرو۔
ابو الاعلی مودودی اِس کا تقاضا یہ ہے کہ تم میزان میں خلل نہ ڈالو
احمد رضا خان کہ ترازو میں بے اعتدالی نہ کرو
احمد علی تاکہ تم تولنے میں زیادتی نہ کرو
فتح جالندھری کہ ترازو (سے تولنے) میں حد سے تجاوز نہ کرو
طاہر القادری تاکہ تم تولنے میں بے اعتدالی نہ کرو،
علامہ جوادی تاکہ تم لوگ وزن میں حد سے تجاوز نہ کرو
ایم جوناگڑھی تاکہ تم تولنے میں تجاوز نہ کرو
حسین نجفی تاکہ تم میزان (تولنے) میں زیادتی نہ کرو۔
=========================================
M.Daryabadi: That ye should not trespass in respect of the balance.
M.M.Pickthall: That ye exceed not the measure,
Saheeh International: That you not transgress within the balance.
Shakir: That you may not be inordinate in respect of the measure.
Yusuf Ali: In order that ye may not transgress (due) balance.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت