Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Beneficent-55 سورت الرحمٰن ›Ayah No-7 ایت نمبر
| وَ السَّمَآءَ رَفَعَهَا وَ وَضَعَ الْمِیْزَانَۙ |
| آسان اُردو | اور آسمان، اُسی نے اُ س کو بلند کیا؛ اور اُس نے ایک ترازو (میزان، پیمائش کا پیمانہ،) رکھا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور آسمان کو اسی نے بلند کیا ہے اور اسی نے ترازو قائم کی ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | آسمان کو اُس نے بلند کیا اور میزان قائم کر دی |
| احمد رضا خان | اور آسمان کو اللہ نے بلند کیا اور ترازو رکھی |
| احمد علی | اور آسمان کو اسی نے بلند کر دیا اور ترازو قائم کی |
| فتح جالندھری | اور اسی نے آسمان کو بلند کیا اور ترازو قائم کی |
| طاہر القادری | اور اسی نے آسمان کو بلند کر رکھا ہے اور (اسی نے عدل کے لئے) ترازو قائم کر رکھی ہے، |
| علامہ جوادی | اس نے آسمان کو بلند کیا ہے اور انصاف کی ترازو قائم کی ہے |
| ایم جوناگڑھی | اسی نے آسمان کو بلند کیا اور اسی نے ترازو رکھی |
| حسین نجفی | اس نے آسمان کو بلند کیا اور میزان (عدل) رکھ دی۔ |
| M.Daryabadi: | And the heaven! He hath elevated it, and He hath set the balance. |
| M.M.Pickthall: | And the sky He hath uplifted; and He hath set the measure, |
| Saheeh International: | And the heaven He raised and imposed the balance |
| Shakir: | And the heaven, He raised it high, and He made the balance |
| Yusuf Ali: | And the Firmament has He raised high, and He has set up the Balance (of Justice), |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
شان الہی