اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Beneficent-55 سورت الرحمٰن Ayah No-6 ایت نمبر

وَّ النَّجْمُ وَ الشَّجَرُ یَسْجُدٰنِ
آسان اُردو اورستارے اور درخت (اُسی کو) سجدہ کرتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور بیلیں اور درخت سب اس کے آگے سجدہ کرتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی اور تارے اور درخت سب سجدہ ریز ہیں
احمد رضا خان اور سبزے اور پیڑ سجدہ کرتے ہیں
احمد علی اوربیلیں اور درخت سجدہ کر رہے ہیں
فتح جالندھری اور بوٹیاں اور درخت سجدہ کر رہے ہیں
طاہر القادری اور زمین پر پھیلنے والی بوٹیاں اور سب درخت (اسی کو) سجدہ کر رہے ہیں،
علامہ جوادی اور بوٹیاں بیلیں اور درخت سب اسی کا سجدہ کررہے ہیں
ایم جوناگڑھی اور ستارے اور درخت دونوں سجده کرتے ہیں
حسین نجفی اور سبزیاں، بیلیں اور درخت (اسی کو) سجدہ کرتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And the herbs and the trees do obe isance."
M.M.Pickthall: The stars and the trees prostrate.
Saheeh International: And the stars and trees prostrate.
Shakir: And the herbs and the trees do prostrate (to Him).
Yusuf Ali: And the herbs and the trees - both (alike) prostrate in adoration.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
اللہ کی عبادت