اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Beneficent-55 سورت الرحمٰن Ayah No-5 ایت نمبر

اَلشَّمْسُ وَ الْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ۪
آسان اُردو سورج اور چاند حساب کے سے (چلتے ہیں)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی سورج اور چاند حساب میں جکڑے ہوئے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی سورج اور چاند ایک حساب کے پابند ہیں
احمد رضا خان سورج اور چاند حساب سے ہیں
احمد علی سورج اور چاند ایک حساب سے چل رہے ہیں
فتح جالندھری سورج اور چاند ایک حساب مقرر سے چل رہے ہیں
طاہر القادری سورج اور چاند (اسی کے) مقررّہ حساب سے چل رہے ہیں،
علامہ جوادی آفتاب و ماہتاب سب اسی کے مقرر کردہ حساب کے ساتھ چل رہے ہیں
ایم جوناگڑھی آفتاب اور ماہتاب (مقرره) حساب سے ہیں
حسین نجفی سورج اور چاند ایک (خاص) حساب کے پابند ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: The sun and the moon are in a reckoning.
M.M.Pickthall: The sun and the moon are made punctual.
Saheeh International: The sun and the moon [move] by precise calculation,
Shakir: The sun and the moon follow a reckoning.
Yusuf Ali: The sun and the moon follow courses (exactly) computed;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
قانون قدرت