اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     "He Frowned"-80 سورت عبس Ayah No-15 ایت نمبر

بِاَیْدِیْ سَفَرَةٍۙ
آسان اُردو لکھنے والوں کے ہاتھوں سے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ان لکھنے والوں کے ہاتھ میں رہتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی معزز اور نیک کاتبوں کے
احمد رضا خان ایسوں کے ہاتھ لکھے ہوئے،
احمد علی ان لکھنے والوں کے ہاتھوں میں
فتح جالندھری لکھنے والوں کے ہاتھوں میں
طاہر القادری ایسے سفیروں (اور کاتبوں) کے ہاتھوں سے (آگے پہنچی) ہیں،
علامہ جوادی ایسے لکھنے والوں کے ہاتھوں میں ہیں
ایم جوناگڑھی ایسے لکھنے والوں کے ہاتھوں میں ہے
حسین نجفی جو ایسے کاتبوں کے ہاتھوں سے (لکھے ہوئے) ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: By the hands of scribes.
M.M.Pickthall: (Set down) by scribes
Saheeh International: [Carried] by the hands of messenger-angels,
Shakir: In the hands of scribes
Yusuf Ali: (Written) by the hands of scribes-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
مکرم صیحفوں کے بارے میں