اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     "He Frowned"-80 سورت عبس Ayah No-16 ایت نمبر

كِرَامٍۭ بَرَرَةٍؕ
آسان اُردو (جو) عزت والے (اور)نیک (بندے) ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جو خود بڑی عزت والے، بہت نیک ہیں۔
ابو الاعلی مودودی ہاتھوں میں رہتے ہیں
احمد رضا خان جو کرم والے نکوئی والے
احمد علی جو بڑے بزرگ نیکو کار ہیں
فتح جالندھری جو سردار اور نیکو کار ہیں
طاہر القادری جو بڑے صاحبانِ کرامت (اور) پیکرانِ طاعت ہیں،
علامہ جوادی جو محترم اور نیک کردار ہیں
ایم جوناگڑھی جو بزرگ اور پاکباز ہے
حسین نجفی جو معزز اور نیکوکار ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Honourable and virtuous.
M.M.Pickthall: Noble and righteous.
Saheeh International: Noble and dutiful.
Shakir: Noble, virtuous.
Yusuf Ali: Honourable and Pious and Just.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
مکرم صیحفوں کے بارے میں