اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     "He Frowned"-80 سورت عبس Ayah No-14 ایت نمبر

مَّرْفُوْعَةٍ مُّطَهَّرَةٍۭۙ
آسان اُردو (جو) بہت بلند،(اور) پاکیزہ (ہیں)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اونچے رتبے والے ہیں، پاکیزہ ہیں۔
ابو الاعلی مودودی بلند مرتبہ ہیں، پاکیزہ ہیں
احمد رضا خان بلندی والے پاکی والے
احمد علی جو بلند مرتبہ اور پاک ہیں
فتح جالندھری جو بلند مقام پر رکھے ہوئے (اور) پاک ہیں
طاہر القادری جو نہایت بلند مرتبہ (اور) پاکیزہ ہیں،
علامہ جوادی جو بلند و بالا اور پاکیزہ ہے
ایم جوناگڑھی جو بلند وباﻻ اور پاک صاف ہے
حسین نجفی بلند مر تبہ (اور) پاک و پاکیزہ ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Exalted, Purified,
M.M.Pickthall: Exalted, purified,
Saheeh International: Exalted and purified,
Shakir: Exalted, purified,
Yusuf Ali: Exalted (in dignity), kept pure and holy,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
مکرم صیحفوں کے بارے میں