اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     "He Frowned"-80 سورت عبس Ayah No-13 ایت نمبر

فِیْ صُحُفٍ مُّكَرَّمَةٍۙ
آسان اُردو عزت والے ورقوں (یعنی قرآن) میں (لکھا ہوا) ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہ ایسے صحیفوں میں درج ہے جو بڑے مقدس ہیں۔
ابو الاعلی مودودی یہ ایسے صحیفوں میں درج ہے جو مکرم ہیں
احمد رضا خان ان صحیفوں میں کہ عزت والے ہیں
احمد علی وہ عزت والے صحیفوں میں ہے
فتح جالندھری قابل ادب ورقوں میں (لکھا ہوا)
طاہر القادری (یہ) معزّز و مکرّم اوراق میں (لکھی ہوئی) ہیں،
علامہ جوادی یہ باعزّت صحیفوں میں ہے
ایم جوناگڑھی (یہ تو) پر عظمت صحیفوں میں (ہے)
حسین نجفی یہ (قرآن) ان صحیفوں میں درج ہے جو مکرم ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Inscribed in Writs honoured,"
M.M.Pickthall: On honoured leaves
Saheeh International: [It is recorded] in honored sheets,
Shakir: In honored books,
Yusuf Ali: (It is) in Books held (greatly) in honour,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
نابینا انسان کا قصہ