اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     "He Frowned"-80 سورت عبس Ayah No-12 ایت نمبر

فَمَنْ شَآءَ ذَكَرَهٗۘ
آسان اُردو پس جو کوئی (انسان بھی)چاہے اس (واقعہ)کو یاد رکھے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اب جو چاہے، اسے یاد کرلے۔
ابو الاعلی مودودی جس کا جی چاہے اِسے قبول کرے
احمد رضا خان تو جو چاہے اسے یا د کرے
احمد علی پس جو چاہے اس کو یاد کرے
فتح جالندھری پس جو چاہے اسے یاد رکھے
طاہر القادری جو شخص چاہے اسے قبول (و اَزبر) کر لے،
علامہ جوادی جس کا جی چاہے قبول کرلے
ایم جوناگڑھی جو چاہے اس سے نصیحت لے
حسین نجفی جو چاہے اسے قبول کرے۔
=========================================
M.Daryabadi: So whosoever willeth-let him be admonished therewlth.
M.M.Pickthall: So let whosoever will pay heed to it,
Saheeh International: So whoever wills may remember it.
Shakir: So let him who pleases mind it.
Yusuf Ali: Therefore let whoso will, keep it in remembrance.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
نابینا انسان کا قصہ
(یعنی ہر انسان کی بلا امتیاز عزت کیا کرے)