روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک | وَ لَوْ لَا رَهْطُكَ لَرَجَمْنٰكَ | اور اگر تمہاری (ہم سے ) رشتہ داری نہ ہوتی تو واقعی ہم تمہیں پتھروں سے مار دیتے | شعیبؑ کے بارے میں | 11:91 |
|---|---|---|---|
| قَالَ یٰقَوْمِ اَرَهْطِیْۤ اَعَزُّ عَلَیْكُمْ مِّنَ اللّٰهِ١ؕ | اُس ( شعیب ؑ) نے کہا: اے میری قوم ! کیا میری رشتہ داری تم پر اللہ سے زیادہ عزیز ہے؟ | شعیبؑ کے بارے میں | 11:92 |
| وَ كَانَ فِی الْمَدِیْنَةِ تِسْعَةُ رَهْطٍ | اور شہر میں نو شخص تھے | صالحؑ اور ثمود | 27:48 |