روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اِذْ قَالَتِ الْمَلٰٓئِكَةُ یٰمَرْیَمُ اِنَّ اللّٰهَ یُبَشِّرُكِ بِكَلِمَةٍ مِّنْهُ١اسْمُهُ الْمَسِیْحُ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ | اور جب فرشتوں نے کہا: اے مریم! بے شک! اللہ تمہیں اپنی طرف سے ایک کلمہ (لفظ) کی خوشخبری دیتا ہے ، اُس کا نام مسیح، عیسٰی ابنِ مریم ہے | عیسی ابن مریم کی پیدائش | 3:45 |
| وَّ قَوْلِهِمْ اِنَّا قَتَلْنَا الْمَسِیْحَ عِیْسَى ابْنَ مَرْیَمَ رَسُوْلَ اللّٰهِ١ۚ | اور اُن کے کہنے کی وجہ سے (کہ): بے شک ہم نے قتل کیا ہے مسیح ابنِ مریم ، عیسٰی ؑ، اللہ کا رسول ۔۔ | اہل کتاب کے بارے | 4:157 |
| اِنَّمَا الْمَسِیْحُ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ رَسُوْلُ اللّٰهِ | مسیح، عیسٰی ؑ ابنِ مریم ؑ،اللہ کا ایک صرف رسول تھا | اہل کتاب | 4:171 |
| لَنْ یَّسْتَنْكِفَ الْمَسِیْحُ اَنْ یَّكُوْنَ عَبْدًا لِّلّٰهِ | مسیح ( عیسٰیؑ) ہرگز عار نہیں کرتا کہ وہ اللہ کا ہی ایک بندہ (غلام)ہو، | منفرد آیت | 4:172 |
| لَقَدْ كَفَرَ الَّذِیْنَ قَالُوْۤا اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْمَسِیْحُ ابْنُ مَرْیَمَ١ؕ | ، واقعی کفر کیا ان لوگوں نے جو(ایسا) کہتے ہیں: کہ بے شک! اللہ وہ تو مسیح ابنِ مریم ہے | منفرد آیت | 5:17 |
| اِنْ اَرَادَ اَنْ یُّهْلِكَ الْمَسِیْحَ ابْنَ مَرْیَمَ وَ اُمَّهٗ | ، اگر وہ(اللہ) چاہتا کہ وہ مسیح ابن مریم اور اُس کی ماں کو ہلاک کر دے | منفرد آیت | 5:17 |
| لَقَدْ كَفَرَ الَّذِیْنَ قَالُوْۤا اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْمَسِیْحُ ابْنُ مَرْیَمَ١ؕ | واقعی کفر کرتے ہیں جولوگ (ایسا)کہتے ہیں: کہ بے شک! اللہ، وہ تو مسیح ابنِ مریم ہی ہے | کفر کی تشریح | 5:72 |
| وَ قَالَ الْمَسِیْحُ یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ | اور مسیح ؑنے (خود )کہا تھا: اے بنی اسرائیل ! | کفر کی تشریح | 5:72 |
| مَا الْمَسِیْحُ ابْنُ مَرْیَمَ اِلَّا رَسُوْلٌ١ۚ | مسیح ابن مریم ؑ نہیں تھا(کچھ) ماسوائے ایک رسول (پیغام دینے والے)کے | 5:75 | |
| وَ قَالَتِ النَّصٰرَى الْمَسِیْحُ ابْنُ اللّٰهِ١ؕ | اور عیسائی کہتے ہیں: مسیح اللہ کا بیٹا ہے | یہودی اور عیسایوں کے عقائد | 9:30 |
| اَرْبَابًا مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَ الْمَسِیْحَ ابْنَ مَرْیَمَ١ۚ | رب بنا لیا ہوا ہے اور مسیح ابن مریم ؑ کو بھی | یہودی اور عیسایوں کے عقائد | 9:31 |