اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-84 ایت نمبر

وَ اجْعَلْ لِّیْ لِسَانَ صِدْقٍ فِی الْاٰخِرِیْنَۙ
آسان اُردو اور میرے لیے بعد کی آنے والی نسلوں میں ایک سچی زبان(بیان) بنا دے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور آنے والی نسلوں میں میرے لیے وہ زبانیں پیدا فرمادے جو میری سچائی کی گواہی دیں۔
ابو الاعلی مودودی اور بعد کے آنے والوں میں مجھ کو سچی ناموری عطا کر
احمد رضا خان اور میری سچی ناموری رکھ پچھلوں میں
احمد علی اور آئندہ آنے والی نسلوں میں میرا ذکر خیر باقی رکھ
فتح جالندھری اور پچھلے لوگوں میں میرا ذکر نیک (جاری) کر
طاہر القادری اور میرے لئے بعد میں آنے والوں میں (بھی) ذکرِ خیر اور قبولیت جاری فرما،
علامہ جوادی اور میرے لئے آئندہ نسلوں میں سچی زبان اور ذکر خیر قرار دے
ایم جوناگڑھی اور میرا ذکر خیر پچھلے لوگوں میں بھی باقی رکھ
حسین نجفی اور آئندہ آنے والوں میں میرا ذکرِ خیر جاری رکھ۔
=========================================
M.Daryabadi: And appoint for me an honourable mention among the posterity
M.M.Pickthall: And give unto me a good report in later generations.
Saheeh International: And grant me a reputation of honor among later generations.
Shakir: And ordain for me a goodly mention among posterity
Yusuf Ali: "Grant me honourable mention on the tongue of truth among the latest (generations);
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت ابراہیم ؑ کے بارے میں
حضرت ابراہیمؑ کی دعا
٭میرے بعد آنی والی نسلیں مجھے اچھے الفاظ میں یاد کر یں