اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-85 ایت نمبر

وَ اجْعَلْنِیْ مِنْ وَّرَثَةِ جَنَّةِ النَّعِیْمِۙ
آسان اُردو اور مجھے نعمتوں والی جنت کے وارثوں سے بنا دے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور مجھے ان لوگوں میں سے بنا دے جو نعمتوں والی جنت کے وارث ہوں گے۔
ابو الاعلی مودودی اور مجھے جنتِ نعیم کے وارثوں میں شامل فرما
احمد رضا خان اور مجھے ان میں کر جو چین کے باغوں کے وارث ہیں
احمد علی اور مجھے نعمت کے باغ کے وارثوں میں کر دے
فتح جالندھری اور مجھے نعمت کی بہشت کے وارثوں میں کر
طاہر القادری اور مجھے نعمتوں والی جنت کے وارثوں میں سے بنا دے،
علامہ جوادی اور مجھے جنت کے وارثوں میں سے قرار دے
ایم جوناگڑھی مجھے نعمتوں والی جنت کے وارﺛوں میں سے بنادے
حسین نجفی اور مجھے جنتِ نعیم کے وارثوں میں شامل فرما۔
=========================================
M.Daryabadi: And make me one of the inheritors of the Garden of Delight.
M.M.Pickthall: And place me among the inheritors of the Garden of Delight,
Saheeh International: And place me among the inheritors of the Garden of Pleasure.
Shakir: And make me of the heirs of the garden of bliss
Yusuf Ali: "Make me one of the inheritors of the Garden of Bliss;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت ابراہیم ؑ کے بارے میں
حضرت ابراہیمؑ کی دعا