اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-86 ایت نمبر

وَ اغْفِرْ لِاَبِیْۤ اِنَّهٗ كَانَ مِنَ الضَّآلِّیْنَۙ
آسان اُردو اور میرے باپ کو معاف فرما. بے شک! وہ گمراہوں میں سے ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور میرے باپ کی مغفرت فرما، یقینا وہ گمراہ لوگوں میں سے ہے۔
ابو الاعلی مودودی اور میرے باپ کو معاف کر دے کہ بے شک وہ گمراہ لوگوں میں سے ہے
احمد رضا خان اور میرے باپ کو بخش دے بیشک وہ گمراہ،
احمد علی اور میرے باپ کو بخش دے کہ وہ گمراہوں میں سے تھا
فتح جالندھری اور میرے باپ کو بخش دے کہ وہ گمراہوں میں سے ہے
طاہر القادری اور میرے باپ کو بخش دے بیشک وہ گمراہوں میں سے تھا،
علامہ جوادی اور میرے مربی کو بخش دے کہ وہ گمراہوں میں سے ہے
ایم جوناگڑھی اور میرے باپ کو بخش دے یقیناً وه گمراہوں میں سے تھا
حسین نجفی اور میرے باپ (یعنی چچا) کی مغفرت فرما۔ بےشک وہ گمراہوں میں سے تھا۔
=========================================
M.Daryabadi: And forgive my father; verily he is of the erring.
M.M.Pickthall: And forgive my father. Lo! he is of those who err.
Saheeh International: And forgive my father. Indeed, he has been of those astray.
Shakir: And forgive my father, for surely he is of those who have gone astray;
Yusuf Ali: "Forgive my father, for that he is among those astray;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت ابراہیم ؑ کے بارے میں
حضرت ابراہیمؑ کی دعا