روٹ الفاط: اما
Total/Searched:فَاِمَّا
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَاِمَّا یَاْتِیَنَّكُمْ مِّنِّیْ هُدًى فَمَنْ تَبِعَ هُدَایَ | میری طرف سے تمہارے پاس ہدایت آ ئے ؛ پھرجوکوئی میری ہدایت کی پیروی کرے گا | اللہ باری تعالی کا آدم سے مکالمہ | 2:38 |
| فَاَمَّا الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ زَیْغٌ فَیَتَّبِعُوْنَ مَا تَشَابَهَ مِنْهُ | پھر جہاں تک وہ (لوگ) کہ ان کے دلوں میں شک ( ٹیڑھا پن) ہے، پھروہ پیروی کرتے ہیں اس(کتاب) سے اُس(آیت) کی جو متشابہ ہے | دو طرح کی آیات | 3:7 |
| فَاَمَّا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا | پھر جو لوگ کفر (انکار)کرتے ہیں پس | عیسی کے بارے میں | 3:56 |
| ١ۚ فَاَمَّا الَّذِیْنَ اسْوَدَّتْ وُجُوْهُهُمْ١۫ | پھرجہاں تک وہ لوگ کہ اُن کے چہرے سیاہ کر دیئے گئے ہوں گے | تفرقہ اور اختلاف کرنے والوں کے لیے | 3:106 |
| فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ | پھر، جہاں تک وہ لوگ جو ایمان والے اور نیک اعمال کے کرنے والے ہوں گے، | منفرد آیت | 4:173 |
| فَاِمَّا تَثْقَفَنَّهُمْ فِی الْحَرْبِ | اگر تم (مسلمانوں) اُن (کافرین)پرجنگ میں غلبہ پاتے ہو ، | کافرین | 8:57 |
| وَ مَنْ ضَلَّ فَاِنَّمَا یَضِلُّ عَلَیْهَا١ؕ | اور جو(شخص) گمراہ ہوتاہے، پھر گمراہی(کا نقصان) صرف اُسی پر ہے. | ایک اصول | 17:15 |
| فَاِمَّا تَرَیِنَّ مِنَ الْبَشَرِ اَحَدًاۙ | . پھر اگر تیرا کسی انسان (بشر) سے سامنا ہو | مریم ؑ کے بارے میں | 19:26 |
| فَاِمَّا یَاْتِیَنَّكُمْ مِّنِّیْ هُدًى | پھر اگر تمہارے پاس میری طرف سے ہدایت آئے، | آدم کے بارے | 20:123 |
| فَاِمَّا نُرِیَنَّكَ بَعْضَ الَّذِیْ نَعِدُهُمْ اَوْ نَتَوَفَّیَنَّكَ فَاِلَیْنَا یُرْجَعُوْنَ | پھر اگر ہم آپﷺ کو اُس (سزا) کا کچھ دکھا دیں جو ہم اُن سے وعدہ کرتے ہیں، یا اگر ہم آپﷺ کو فوت کر دیں، پھر بھی ہماری طرف ہی وہ لائے جائیں گے | آپﷺ کو حکم | 40:77 |
| فَاِمَّا نَذْهَبَنَّ بِكَ فَاِنَّا مِنْهُمْ مُّنْتَقِمُوْنَۙ | پھر اگر ہم آپﷺ کو (وفات دے کریہاں سے) لے بھی گے،پھر بھی ہم بے شک ان (کافرین) سے انتقام لیں گے؛ | آپﷺ سے سوال | 43:41 |
| فَاِمَّا مَنًّا بَعْدُ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۚ | پھراس کے بعد یا تو احسان کر دینایا فدیہ حتی کہ جنگ اپنے ہتھیار رکھ دے (یعنی بند ہو جائے). | کافرین سے جنگ | 47:4 |
| فَاَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُقَرَّبِیْنَۙ | پھر (یاد رکھو) اگر وہ (مرنے والا) اُن میں سے ہوتا ہے جو (ہماری) قربت والے ہیں | قرآن کی سچائی | 56:88 |