روٹ الفاظ: اما
اِمَّا
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| : | |||
| : | |||
| وَ اِمَّا یُنْسِیَنَّكَ الشَّیْطٰنُ | اور اگر آپؐ کو شیطان (ایسا کرنے سے) بھلا دے، | منفرد آیت | 6:68 |
| وَ اِمَّاۤ اَنْ نَّكُوْنَ نَحْنُ الْمُلْقِیْنَ | اور یا کہ ہم ہوں کہ ہم(جادو کا داﺅ) ڈالیں | موسی اور فرعون | 7:115 |
| وَ اِمَّا یَنْزَغَنَّكَ مِنَ الشَّیْطٰنِ نَزْغٌ | اور اگر شیطان سے ایک اندیشہ (وسوسہ) آپؐ کو پریشان کرے | محکم آیت | 2:200 |
| وَ اِمَّا تَخَافَنَّ مِنْ قَوْمٍ خِیَانَةً | اور اگر تم (مسلمانوں) کو کسی قوم (ملک) سے خیانت (دھوکے) کا خوف ہو، | معاہدہ | 8:58 |
| اِمَّا یُعَذِّبُهُمْ وَ اِمَّا یَتُوْبُ عَلَیْهِمْ١ؕ | چاہے وہ اُن کو عذاب دے یا چاہے تو اُن پر رحم کر دے | اعمال صالح کو برائی سے ملانے والے | 9:106 |
| وَاِمَّا نُرِيَـنَّكَ بَعۡضَ الَّذِىۡ نَعِدُهُمۡ | اور اگر ہم آپؐ کو( اُس سزامیں سے) کچھ دکھا دیں جس کا ہم نے ان کو وعدہ کیا ہے | ایک اصول | 10:46 |
| اِمَّا یَبْلُغَنَّ عِنْدَكَ الْكِبَرَ اَحَدُهُمَاۤ اَوْ كِلٰهُمَا | اگر اُن میں سے ایک یا دونوں تیرے ہاں بڑھاپے کو پہنچ جائیں | محکم آیت | 17:23 |
| وَ اِمَّا تُعْرِضَنَّ عَنْهُمُ ابْتِغَآءَ رَحْمَةٍ مِّنْ رَّبِّكَ تَرْجُوْهَا | اور اگر تُو اُن سے تعرض کرتا ہے، اپنے رب سے رحمت چاہتے ہوئے،جس (رحمت) کی تمہیں اُمید ہے | محکم آیت | 17:28 |
| اِمَّا الْعَذَابَ وَ اِمَّا السَّاعَةَؕ | ، چاہے یہ (دنیاوی) عذاب ہو یا (موت) کی گھڑی ہو، | گمراہ لوگوں کے لیے | 19:75 |
| قَالُوْا یٰمُوْسٰۤى اِمَّاۤ اَنْ تُلْقِیَ | اُنہوں نے کہا: اے موسی ؑ! یا تم (داؤ) ڈالو | موسیؑ اور فرعون | 20:65 |
| وَ اِمَّاۤ اَنْ نَّكُوْنَ اَوَّلَ مَنْ اَلْقٰى | و یا ہم اول ہوں کہ جو (داؤ) ڈالیں. | موسیؑ اور فرعون | 20:65 |
| قُلْ رَّبِّ اِمَّا تُرِیَنِّیْ مَا یُوْعَدُوْنَۙ | (آپﷺ) کہیں: میرے رب! اگر تُو مجھے دکھلا دے جو اُن سے وعدہ کیا گیا ہے | شان الہی | 23:93 |
| وَ اِمَّا یَنْزَغَنَّكَ مِنَ الشَّیْطٰنِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللّٰهِ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ | اور اگر آپﷺ کوشیطان سے کوئی وسوسہ لگے تو پھراللہ کی پنا ہ مانگ لیں. بے شک! وہ سنتا جانتا ہے | ایک اصول | 41:36 |
| وَاِمَّا فِدَاءً حَتَّىٰ تَضَعَ الْحَرْبُ اَوْزَارَهَا ۚ | پھراس کے بعد یا تو احسان کر دینایا فدیہ حتی کہ جنگ اپنے ہتھیار رکھ دے (یعنی بند ہو جائے). | کافرین سے جنگ | 47:4 |