اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
اَمَّا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَیَقُوْلُوْنَ مَا ذَاۤ اَرَادَ اللّٰهُ بِهٰذَا مَثَلًا اورجہاں تک وہ (لوگ )جو کفر کرتے ہیں ہیں پھر کہتے ہیں: اس مثال سے اللہ کیا چاہتا ہے؟ مثال کے بارے 2:26
:
:
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَیُوَفِّیْهِمْ اُجُوْرَهُمْ١ؕ اور جہاں تک وہ لوگ جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں،پھر وہ (اللہ) اُن کو اُن کے اجر پُورے پُورے دے گا عیسی کے بارے میں 3:57
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ ابْیَضَّتْ وُجُوْهُهُمْ اور جہاں تک وہ لوگ کہ اُن کے چہرے سفید کر دیئے ہوں گئے تفرقہ اور اختلاف کرنے والوں کے لیے 3:106
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ اسْتَنْكَفُوْا وَ اسْتَكْبَرُوْا ور جہاں تک وہ لوگ جنہوں نے(اﷲ کی عبادت کرنے سے )عار محسوس اور تکبر کیا ہو گا، ایمان اور نیک اعمال والوں کو 4:173
اَمَّا اشْتَمَلَتْ عَلَیْهِ اَرْحَامُ الْاُنْثَیَیْنِ١ؕ یا جو دو مادہ کے پیٹوں پر چمٹاہوتا ہے؟ حلال و حرام 6:143
اَمَّا اشْتَمَلَتْ عَلَیْهِ اَرْحَامُ الْاُنْثَیَیْنِ١ؕ یا جو دو مادہ کے پیٹوں پر چمٹاہوتا ہے؟ حلال و حرام 6:144
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ اور جہاں تک وہ لوگ ہیں (کہ)اُن کے دلوں میں بیماری ہے تو ایمان والے 9:125
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ سُعِدُوْا فَفِی الْجَنَّةِ ور (اُس دن) جو( لوگ) خوش ہوں گے پھروہ جنت میں ہوں گے آخرت میں جوخوش و خرم ہوں گے 11:108
یٰصَاحِبَیِ السِّجْنِ اَمَّاۤ اَحَدُكُمَا اے میرے قیدی ساتھیو! جہاں تک تم میں سے ایک یوسفؑ کی کہانی 12:41
وَ اَمَّا الْاٰخَرُ فَیُصْلَبُ اور جہاں تک دوسرا ہے اُس کوسُولی پر چڑھا دیا جائے گا یوسفؑ کی کہانی 12:41
وَ اَمَّا مَا یَنْفَعُ النَّاسَ فَیَمْكُثُ فِی الْاَرْضِ١ؕ اور جہاں تک کہ وہ (یعنی پانی)جو انسانوں کو فاہدہ دیتا ہے پس وہ زمین میں ٹھیرا رہتا ہے شان الہی 13:17
اَمَّا السَّفِیْنَةُ فَكَانَتْ لِمَسٰكِیْنَ جو کشتی تھی، وہ غریب لوگوں کی تھی موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:79
وَ اَمَّا الْغُلٰمُ فَكَانَ اَبَوٰهُ مُؤْمِنَیْنِ اور جو لڑکا تھا، اُس کے والدین مومنین تھے. موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:80
وَ اَمَّا الْجِدَارُ فَكَانَ لِغُلٰمَیْنِ یَتِیْمَیْنِ فِی الْمَدِیْنَةِ اور جودیوار تھی، یہ دویتیم لڑکوں کی تھی وہ شہرمیں (رہتے)تھے، موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:82
قُلْنَا یٰذَا الْقَرْنَیْنِ اِمَّاۤ اَنْ تُعَذِّبَ وَ اِمَّاۤ اَنْ تَتَّخِذَ فِیْهِمْ حُسْنًا : ہم نے کہا: اے ذو القرنین! یا تُوان کو سزا دے یا تُوان میں نیک برتاؤ اختیار کر لو ذی القرنین 18:86
قَالَ اَمَّا مَنْ ظَلَمَ فَسَوْفَ نُعَذِّبُهٗ اُس نے کہا: جو ظلم (نافرمانی) کرے گا تو ہم اُس کو عذاب (سزا) دیں گے، ذی القرنین 18:87
وَ اَمَّا مَنْ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَلَهٗ جَزَآءَ الْحُسْنٰىۚ اور جو کوئی ایمان لائے گا اور نیک اعمال کرے گا، پس اُس کی جزا اچھی ہو گی، ذی القرنین 18:88
وَ مَنْ یُّشْرِكْ بِاللّٰهِ فَكَاَنَّمَا خَرَّ مِنَ السَّمَآءِ ؛ اور جو اللہ سے شرک کرتا ہے، پھر وہ جیسے کہ آسمان سے گر پڑا ہو حج کے بارے میں 22:31
آٰللّٰهُ خَیْرٌ اَمَّا یُشْرِكُوْنَ ! کیا اللہ بہترہے یا وہ (سب) جو تم (اُس کے) شریک بناتے ہو سوال کیا گیا ہے 27:59
وَ لَمْ تُحِیْطُوْا بِهَا عِلْمًا اَمَّا ذَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ اور تم نے اُن(آیات) کا علم سے احاطہ(عبور)توکیا نہ تھا یا کیا وہ (اور) تھاجو تم (دنیاوی زندگی میں) کیا کرتے تھے؟ قیامت کے دن 27:84
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ لِقَآئِ الْاٰخِرَةِ اور جن لوگوں نے کفر (انکار) کیا ہو گا اور ہماری آیات اور آخرت کی ملاقات کو جھٹلایا ہو گا مجرمین بالمقابلہ ایمان والے 30:16
اَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ جہاں تک اُن کا تعلق ہے جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، رہائشی جنتیں 32:19
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ فَسَقُوْا فَمَاْوٰهُمُ النَّارُ١ؕ اور جہاں تک اُن کا تعلق ہے جوفسق (نافرمانی) کرتے ہیں، پس اُن کا ٹھکانہ آگ ہے فاسقین 32:19
وَ اَمَّا ثَمُوْدُ فَهَدَیْنٰهُمْ فَاسْتَحَبُّوا الْعَمٰى عَلَى الْهُدٰى اورجو ثمود تھے، پس ہم نے اُن کو ہدایت دی، پھر اُنہوں نے ہدایت پر اندھے پن کو ترجیح دی ثمود 41:17
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١۫ اَفَلَمْ تَكُنْ اٰیٰتِیْ تُتْلٰى عَلَیْكُمْ فَاسْتَكْبَرْتُمْ وَ كُنْتُمْ قَوْمًا مُّجْرِمِیْنَ اور وہ لوگ جنہوں نے (دنیاوی زندگی میں) کفر کیا ہو گا، (اُن سے کہا جائے گا): کیا پھر تم پر میری آیات پڑھی نہیں جاتی تھیں؟ پس تم تکبر کر تے تھے اور تم مجرم لوگ تھے یوم قیامت 45:31
وَ اَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنْ اَصْحٰبِ الْیَمِیْنِۙ اور اگر وہ دائیں ہاتھ والے ساتھیوں میں سے ہوا مرتے وقت 56:90
وَ اَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُكَذِّبِیْنَ الضَّآلِّیْنَۙ اور اگر وہ (قرآن کو) جھٹلانے والاگمراہوں میں سے ہوا مرتے وقت 56:92
وَ اَمَّا عَادٌ فَاُهْلِكُوْا بِرِیْحٍ صَرْصَرٍ عَاتِیَةٍۙ اورجہاں تک عاد و کا تعلق ہے پھر وہ ہلاک کر دئیے گئے ایک سنسناتی گرجتی آندھی سے تاریخی آیت 69:6
وَ اَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ بِشِمَالِهٖ١ۙ۬ فَیَقُوْلُ یٰلَیْتَنِیْ لَمْ اُوْتَ كِتٰبِیَهْۚ اور جس کو اُس کی کتاب اُس کے بائیں ہاتھ سے دی گئی، پھروہ کہے گا: ہائے کاش مجھے میری کتاب نہ دی جاتی قیامت کے بارے 69:25
وَ اَمَّا الْقٰسِطُوْنَ فَكَانُوْا لِجَهَنَّمَ حَطَبًاۙ اور جو لوگ بے انصاف (گناہگار) ہوتے ہیں، پھر وہ جہنم کے لئے ایندھن ہیں جنات اور قرآن 72:15
اِنَّا هَدَیْنٰهُ السَّبِیْلَ اِمَّا شَاكِرًا وَّ اِمَّا كَفُوْرًا بے شک! ہم نے اُس کو راستہ بھی دکھا دیا کہ چاہے وہ شکر کرنے والا ہو یا چاہے کفر کرنے والا ہو انسان کی تخلیق کا مقصد 76:3
وَ اَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ وَ نَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوٰىۙ اور وہ جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرا ہو گا اور نفس(جان) کو فضول خوا ہشوں سے روکا ہو گا قیامت 79:40
اَمَّا مَنِ اسْتَغْنٰىۙ جہاں تک (وہ) جو غنی(امیر، بے پروا) ہے آپﷺ کے بارے 80:5
وَ اَمَّا مَنْ جَآءَكَ یَسْعٰىۙ اور جہاں تک(وہ انسان)جو آپﷺ کے پاس (ایمان کے لئے) دوڑتا ہوا آیا آپﷺ کے بارے 80:8
وَ اَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ وَرَآءَ ظَهْرِهٖۙ پھر جس کو دی گئی اُس کی کتاب اُس کی پیٹھ کے پیچھے کر کے قیامت کے دن 84:10
وَ اَمَّاۤ اِذَا مَا ابْتَلٰهُ فَقَدَرَ عَلَیْهِ رِزْقَهٗ١ۙ۬ فَیَقُوْلُ رَبِّیْۤ اَهَانَنِۚ اور جب وہ اُسے آزماتا ہے پھر اس کا رزق اس پر کم کر دیتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میرے رب نے مجھے ذلیل کیا ہے انسان کی آزمائش 89:16
وَ اَمَّا مَنْۢ بَخِلَ وَ اسْتَغْنٰىۙ اور جو بخل کرتا ہے (کنجوس، ذخیرہ اندوز ہے) اور بے محتاج (بے پرواہ)رہا انسان کی کوشش سے 92:8
وَ اَمَّا السَّآئِلَ فَلَا تَنْهَرْؕ اور جہاں تک سوال کرنے والے (مانگنے والے) ہیں پھر نہ جھڑکنا۔ آپﷺ کو حکم 93:10
وَ اَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ۠ اور جہاں تک آپﷺ اپنے رب کی نعمتیں ہیں، پھر بیان کرنا۔ آپﷺ کو حکم 93:11
وَ اَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِیْنُهٗۙ اور جہاں تک وہ جس کے ترازو(نیکیوں والے) ہلکے ہوں گے قیامت کا دن 101:8