اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Morning Hours-93 سورت الضحی Ayah No-10 ایت نمبر

وَ اَمَّا السَّآئِلَ فَلَا تَنْهَرْؕ
آسان اُردو اور جہاں تک سوال کرنے والے (مانگنے والے) ہیں پھر نہ جھڑکنا۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جو سوال کرنے والا ہو، اسے جھڑکنا نہیں۔
ابو الاعلی مودودی اور سائل کو نہ جھڑکو
احمد رضا خان اور منگتا کو نہ جھڑکو
احمد علی اورسائل کو جھڑکا نہ کرو
فتح جالندھری اور مانگنے والے کو جھڑکی نہ دینا
طاہر القادری اور (اپنے در کے) کسی منگتے کو نہ جھڑکیں،
علامہ جوادی اور سائل کوجھڑک مت دینا
ایم جوناگڑھی اور نہ سوال کرنے والے کو ڈانٹ ڈپٹ
حسین نجفی اور سائل کو نہ جھڑکئے۔
=========================================
M.Daryabadi: And as to the beggar, chide thou him not.
M.M.Pickthall: Therefor the beggar drive not away,
Saheeh International: And as for the petitioner, do not repel [him].
Shakir: And as for him who asks, do not chide (him),
Yusuf Ali: Nor repulse the petitioner (unheard);
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
سوالی کو کبھی نہ جھڑکو۔