اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Morning Hours-93 سورت الضحی Ayah No-9 ایت نمبر

فَاَمَّا الْیَتِیْمَ فَلَا تَقْهَرْؕ
آسان اُردو پھر جہاں تک یتیم ہیں پس ظلم نہ کرنا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اب جو یتیم ہے تم اس پر سختی مت کرنا۔
ابو الاعلی مودودی لہٰذا یتیم پر سختی نہ کرو
احمد رضا خان تو یتیم پر دباؤ نہ ڈالو
احمد علی پھر یتیم کو دبایا نہ کرو
فتح جالندھری تو تم بھی یتیم پر ستم نہ کرنا
طاہر القادری سو آپ بھی کسی یتیم پر سختی نہ فرمائیں،
علامہ جوادی لہذا اب تم یتیم پر قہر نہ کرنا
ایم جوناگڑھی پس یتیم پر تو بھی سختی نہ کیا کر
حسین نجفی پس یتیم پر سختی نہ کیجئے۔
=========================================
M.Daryabadi: Wherefore as to the orphan, be thou not Unto him overbearing.
M.M.Pickthall: Therefor the orphan oppress not,
Saheeh International: So as for the orphan, do not oppress [him].
Shakir: Therefore, as for the orphan, do not oppress (him).
Yusuf Ali: Therefore, treat not the orphan with harshness,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
سبق کہ اللہ اسطرح کے حالات کے بعد اپنی نعمتیں دے تو یتیم پر ظلم نہیں کرنا