اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Morning Hours-93 سورت الضحی Ayah No-11 ایت نمبر

وَ اَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ۠
آسان اُردو اور جہاں تک آپﷺ اپنے رب کی نعمتیں ہیں، پھر بیان کرنا۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جو تمہارے پروردگار کی نعمت ہے اس کا تذکرہ کرتے رہنا۔
ابو الاعلی مودودی اور اپنے رب کی نعمت کا اظہار کرو
احمد رضا خان اور اپنے رب کی نعمت کا خوب چرچا کرو
احمد علی اورہر حال میں اپنے رب کے احسان کا ذکر کیا کرو
فتح جالندھری اور اپنے پروردگار کی نعمتوں کا بیان کرتے رہنا
طاہر القادری اور اپنے رب کی نعمتوں کا (خوب) تذکرہ کریں،
علامہ جوادی اور اپنے پروردگار کی نعمتوں کو برابر بیان کرتے رہنا
ایم جوناگڑھی اور اپنے رب کی نعمتوں کو بیان کرتا ره
حسین نجفی اور اپنے پروردگار کی نعمت کا اظہار کیجئے۔
=========================================
M.Daryabadi: And as to the favour of thine Lord discourse thou thereof.
M.M.Pickthall: Therefor of the bounty of thy Lord be thy discourse.
Saheeh International: But as for the favor of your Lord, report [it].
Shakir: And as for the favor of your Lord, do announce (it).
Yusuf Ali: But the bounty of the Lord - rehearse and proclaim!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
یعنی رب کی دی ہوئی نعمتوں کو یاد کرنا