اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Solace-94 سورت الم نشرح Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
اَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَۙ
آسان اُردو کیا ہم نے آپﷺ کے لیے آپﷺ کا سینہ کشادہ نہیں کیا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (اے پیغمبر) کیا ہم نے تمہاری خاطر تمہارا سینہ کھول نہیں دیا ؟
ابو الاعلی مودودی (اے نبیؐ) کیا ہم نے تمہارا سینہ تمہارے لیے کھول نہیں دیا؟
احمد رضا خان کیا ہم نے تمہارا سینہ کشادہ نہ کیا
احمد علی کیا ہم نے آپ کا سینہ نہیں کھول دیا
فتح جالندھری (اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا)
طاہر القادری کیا ہم نے آپ کی خاطر آپ کا سینہ (انوارِ علم و حکمت اور معرفت کے لئے) کشادہ نہیں فرما دیا،
علامہ جوادی کیا ہم نے آپ کے سینہ کو کشادہ نہیں کیا
ایم جوناگڑھی کیا ہم نے تیرا سینہ نہیں کھول دیا
حسین نجفی (اے رسول(ص)) کیا ہم نے آپ(ص) کے سینے کو کشادہ نہیں کر دیا؟
=========================================
M.Daryabadi: Have We not opened forth for thee thy breast?
M.M.Pickthall: Have We not caused thy bosom to dilate,
Saheeh International: Did We not expand for you, [O Muhammad], your breast?
Shakir: Have We not expanded for you your breast,
Yusuf Ali: Have We not expanded thee thy breast?-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

سورت کی ابتدا
علمی ایت
ایت کا اگلی ایت سے تسلسل ہے