اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Solace-94 سورت الم نشرح Ayah No-2 ایت نمبر

وَ وَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَۙ
آسان اُردو اور ہم نے آپﷺ کا بوجھ آپﷺ سے اتار دیا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ہم نے تم سے تمہارا وہ بوجھ اتار دیا ہے۔
ابو الاعلی مودودی اور تم پر سے وہ بھاری بوجھ اتار دیا
احمد رضا خان اور تم پر سے تمہارا بوجھ اتار لیا،
احمد علی اور کیا آپ سے آپ کا وہ بوجھ نہیں اتار دیا
فتح جالندھری اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا
طاہر القادری اور ہم نے آپ کا (غمِ امت کا وہ) بار آپ سے اتار دیا،
علامہ جوادی اور کیا آپ کے بوجھ کو اتار نہیں لیا
ایم جوناگڑھی اور تجھ پر سے تیرا بوجھ ہم نے اتار دیا
حسین نجفی اور وہ بَوجھ آپ سے اتار دیا۔
=========================================
M.Daryabadi: And We have taken off from thee thy burthen,
M.M.Pickthall: And eased thee of the burden
Saheeh International: And We removed from you your burden
Shakir: And taken off from you your burden,
Yusuf Ali: And removed from thee thy burden
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے