اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Solace-94 سورت الم نشرح Ayah No-3 ایت نمبر

الَّذِیْۤ اَنْقَضَ ظَهْرَكَۙ
آسان اُردو جس(بوجھ) نے آپﷺ کی کمر توڑی ہوئی تھی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جس نے تمہاری کمر توڑ رکھی تھی۔
ابو الاعلی مودودی جو تمہاری کمر توڑے ڈال رہا تھا
احمد رضا خان جس نے تمہاری پیٹھ توڑی تھی
احمد علی جس نے آپ کی کمر جھکا دی تھی
فتح جالندھری جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی
طاہر القادری جو آپ کی پشتِ (مبارک) پر گراں ہو رہا تھا،
علامہ جوادی جس نے آپ کی کمر کو توڑ دیا تھا
ایم جوناگڑھی جس نے تیری پیٹھ توڑ دی تھی
حسین نجفی جو آپ(ص) کی کمر کو توڑ رہا تھا۔
=========================================
M.Daryabadi: Which weighed down thy back.
M.M.Pickthall: Which weighed down thy back;
Saheeh International: Which had weighed upon your back
Shakir: Which pressed heavily upon your back,
Yusuf Ali: The which did gall thy back?-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے