Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  Solace-94 سورت الم نشرح ›Ayah No-4 ایت نمبر
| وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَؕ |
| آسان اُردو | اور ہم نے آپﷺ کے لیے آپﷺ کا ذکر بلند کیا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور ہم نے تمہاری خاطر تمہارے تذکرے کو اونچا مقام عطا کردیا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور تمہاری خاطر تمہارے ذکر کا آوازہ بلند کر دیا |
| احمد رضا خان | اور ہم نے تمہارے لیے تمہارا ذکر بلند کردیا |
| احمد علی | اور ہم نے آپ کا ذکر بلند کر دیا |
| فتح جالندھری | اور تمہارا ذکر بلند کیا |
| طاہر القادری | اور ہم نے آپ کی خاطر آپ کا ذکر (اپنے ذکر کے ساتھ ملا کر دنیا و آخرت میں ہر جگہ) بلند فرما دیا، |
| علامہ جوادی | اور آپ کے ذکر کو بلند کردیا |
| ایم جوناگڑھی | اور ہمنے تیرا ذکر بلند کر دیا |
| حسین نجفی | اور آپ(ص) کے ذکر (آوازہ) کو بلند کیا۔ |
| M.Daryabadi: | And We have upraised for thee thy renown. |
| M.M.Pickthall: | And exalted thy fame? |
| Saheeh International: | And raised high for you your repute. |
| Shakir: | And exalted for you your esteem? |
| Yusuf Ali: | And raised high the esteem (in which) thou (art held)? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے