روٹ الفاط: اَمَّا
Total/Searched:
| فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا | ||||||||||||||
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا فَیَعْلَمُوْنَ اَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّهِمْ١ۚ | پھرجہاں تک وہ (لوگ) جو ایمان والے ہیں، پھر وہ تو جانتے ہیں( کہ) بے شک وہ (مثال ) | مثال کے بارے میں | 2:26 |
| : | |||
| : | |||
| فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا فَزَادَتْهُمْ اِیْمَانًا | پھرجہاں تک وہ لوگ جو ایمان لائے ہیں پھر اُن کے تو ایمان میں اضافہ ہوتا ہے | منافقین کے بارے | 9:124 |
| فَاَمَّا الَّذِیْنَ شَقُوْا فَفِی النَّارِ | پھرجہاں تک وہ لوگ جو(اُس دن) بد حال ہوں گے پھروہ آگ میں ہوں گے | عذاب آخرت کے بارے میں | 11:106 |
| فَاَمَّا الزَّبَدُ فَیَذْهَبُ جُفَآءً١ۚ | پھرجہاں تک جھاگ ہے پس وہ تو سوکھ کر ختم ہو جاتا ہے | شان الہی | 13:17 |
| فَاَمَّا مَنْ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا | پھر جو(زندگی میں) توبہ کرلے گا اور ایمان لے آئے گا اور نیک اعمال کرے گا، | مشرکین قیامت کے دن | 28:67 |
| فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَهُمْ فِیْ رَوْضَةٍ یُّحْبَرُوْنَ | پس جن لوگوں نے ایمان لایا ہو گا اور نیک اعمال کئے ہوں گے، پھروہ تو ایک باغ (جنت) میں خوش و خرم بنا دئیے جائیں گے | مجرمین بالمقابلہ ایمان والے | 30:15 |
| فَاَمَّا عَادٌ فَاسْتَكْبَرُوْا فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ | پھرجو عاد تھے، وہ تو زمین میں بغیر حق کے تکبر کیا کرتے تھے، | عاد ثمود | 41:15 |
| فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَیُدْخِلُهُمْ رَبُّهُمْ فِیْ رَحْمَتِهٖ١ؕ | پھروہ لوگ جوایمان والے اور نیک اعمال والے ہوں گے، پس اُن کا رب اُن کو اپنی رحمت میں داخل کر لے گا. | یوم قیامت | 45:30 |
| فَاَمَّا ثَمُوْدُ فَاُهْلِكُوْا بِالطَّاغِیَةِ | پھرجہاں تک ثمود وکا تعلق ہے پس وہ آسمانی بجلی (گرج) سے ہلاک کر دئیے گئے | تاریخی آیت | 69:5 |
| فَاَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ بِیَمِیْنِهٖ١ۙ فَیَقُوْلُ هَآؤُمُ اقْرَءُوْا كِتٰبِیَهْۚ | توپھر جس کو اُس (کے اعمال نامے) کی کتاب اُس کے دائیں ہاتھ سے دی جائے گی، پھروہ کہے گا: لو، میری کتاب پڑھ لو | قیامت کے بارے | 69:19 |
| فَاَمَّا مَنْ طَغٰىۙ | پھر جس نے تو (اللہ کے احکامات سے) سرکشی کی ہو گی | قیامت | 79:37 |
| فَاَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ بِیَمِیْنِهٖۙ | پھر جس کو دی گئی اُس کی کتاب اُس کے داہیں ہاتھ سے | انسان کو تلقین | 84:7 |
| فَاَمَّا الْاِنْسَانُ اِذَا مَا ابْتَلٰهُ رَبُّهٗ | پھر انسان، جب اُس کا رب اُس کو آزماتا ہے | انسان کی آزمائش | 89:15 |
| فَاَمَّا مَنْ اَعْطٰى وَ اتَّقٰىۙ | پھر جو (نیکی کی راہ میں مال) دیتا ہے اور (اللہ کا) تقوی بھی کرتا ہے | انسان کی کوشش سے | 92:5 |
| فَاَمَّا الْیَتِیْمَ فَلَا تَقْهَرْؕ | پھر جہاں تک یتیم ہیں پس ظلم نہ کرنا | آپﷺ کو حکم | 93:9 |
| فَاَمَّا مَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِیْنُهٗۙ | پھر جہاں تک وہ جس (شخص) کے ترازو(نیکیوں والے) بھاری ہوں گے | قیامت کا دن | 101:6 |