اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت Ayah No-37 ایت نمبر

فَاَمَّا مَنْ طَغٰىۙ
آسان اُردو پھر جس نے تو (اللہ کے احکامات سے) سرکشی کی ہو گی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی تو وہ جس نے سرکشی کی تھی۔
ابو الاعلی مودودی تو جس نے سرکشی کی تھی
احمد رضا خان تو وہ جس نے سرکشی کی
احمد علی سو جس نے سرکشی کی
فتح جالندھری تو جس نے سرکشی کی
طاہر القادری پھر جس شخص نے سرکشی کی ہوگی،
علامہ جوادی پھر جس نے سرکشی کی ہے
ایم جوناگڑھی تو جس (شخص) نے سرکشی کی (ہوگی)
حسین نجفی پس جس شخص نے سرکشی کی ہوگی۔
=========================================
M.Daryabadi: Then as for him who waxed exorbitant,
M.M.Pickthall: Then, as for him who rebelled
Saheeh International: So as for he who transgressed
Shakir: Then as for him who is inordinate,
Yusuf Ali: Then, for such as had transgressed all bounds,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت