Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹          "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت ›Ayah No-38 ایت نمبر
| وَ اٰثَرَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَاۙ |
| آسان اُردو | اور دنیا وی زندگی کو ہی ترجیح دی ہو گی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور دنیا کی زندگی کو ترجیح دی تھی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور دنیا کی زندگی کو ترجیح دی تھی |
| احمد رضا خان | اور دنیا کی زندگی کو ترجیح دی |
| احمد علی | اور دنیا کی زندگی کو ترجیح دی |
| فتح جالندھری | اور دنیا کی زندگی کو مقدم سمجھا |
| طاہر القادری | اور دنیاوی زندگی کو (آخرت پر) ترجیح دی ہوگی، |
| علامہ جوادی | اور زندگانی دنیا کو اختیار کیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور دنیوی زندگی کو ترجیح دی (ہوگی) |
| حسین نجفی | اور (آخرت پر) دنیٰوی زندگی کو ترجیح دی ہوگی۔ |
| M.Daryabadi: | And who chose the life of the world, |
| M.M.Pickthall: | And chose the life of the world, |
| Saheeh International: | And preferred the life of the world, |
| Shakir: | And prefers the life of this world, |
| Yusuf Ali: | And had preferred the life of this world, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت