اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت Ayah No-36 ایت نمبر

وَ بُرِّزَتِ الْجَحِیْمُ لِمَنْ یَّرٰى
آسان اُردو اور جہنم سامنے کر دی جائے گی اُس کے لئے جو دیکھتا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور دوزخ ہر دیکھنے والے کے سامنے ظاہر کردی جائے گی۔
ابو الاعلی مودودی اور ہر دیکھنے والے کے سامنے دوزخ کھول کر رکھ دی جائے گی
احمد رضا خان اور جہنم ہر دیکھنے والے پر ظاہر کی جائے گی
احمد علی اور ہر دیکھنے والے کے لیے دوزخ سامنے لائی جائے گی
فتح جالندھری اور دوزخ دیکھنے والے کے سامنے نکال کر رکھ دی جائے گی
طاہر القادری اور ہر دیکھنے والے کے لئے دوزخ ظاہر کر دی جائے گی،
علامہ جوادی اور جہنم کو دیکھنے والوں کے لئے نمایاں کردیا جائے گا
ایم جوناگڑھی اور (ہر) دیکھنے والے کے سامنے جہنم ﻇاہر کی جائے گی
حسین نجفی اور (ہر) دیکھنے والے کیلئے دوزخ ظاہر کر دی جائے گی۔
=========================================
M.Daryabadi: And the Scorch will be made apparent to any one who beholdeth.
M.M.Pickthall: And hell will stand forth visible to him who seeth,
Saheeh International: And Hellfire will be exposed for [all] those who see -
Shakir: And the hell shall be made manifest to him who sees
Yusuf Ali: And Hell-Fire shall be placed in full view for (all) to see,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت