اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Night-92 سورت الیل Ayah No-5 ایت نمبر

فَاَمَّا مَنْ اَعْطٰى وَ اتَّقٰىۙ
آسان اُردو پھر جو (نیکی کی راہ میں مال) دیتا ہے اور (اللہ کا) تقوی بھی کرتا ہے(اللہ سے ڈرتا ہے)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اب جس کسی نے (اللہ کے راستے میں مال) دیا، اور تقوی اختیار کیا۔
ابو الاعلی مودودی تو جس نے (راہ خدا میں) مال دیا اور (خدا کی نافرمانی سے) پرہیز کیا
احمد رضا خان تو وہ جس نے دیا اور پرہیزگاری کی
احمد علی پھر جس نے دیا اور پرہیز گاری کی
فتح جالندھری تو جس نے (خدا کے رستے میں مال) دیا اور پرہیز گاری کی
طاہر القادری پس جس نے (اپنا مال اﷲ کی راہ میں) دیا اور پرہیزگاری اختیار کی،
علامہ جوادی پھر جس نے مال عطا کیا اور تقویٰ اختیار کیا
ایم جوناگڑھی جس نے دیا (اللہ کی راه میں) اور ڈرا (اپنے رب سے)
حسین نجفی تو جس نے (راہِ خدا میں) مال دیا اور پرہیزگاری اختیار کی۔
=========================================
M.Daryabadi: Then as for him who giveths and feareth Him.
M.M.Pickthall: As for him who giveth and is dutiful (toward Allah)
Saheeh International: As for he who gives and fears Allah
Shakir: Then as for him who gives away and guards (against evil),
Yusuf Ali: So he who gives (in charity) and fears (Allah),
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے