اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Night-92 سورت الیل Ayah No-6 ایت نمبر

وَ صَدَّقَ بِالْحُسْنٰىۙ
آسان اُردو اور اچھائی پر ایمان رکھتا ہے (سچ جانتا ہے اچھی بات کو)؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور سب سے اچھی بات کو دل سے مانا۔
ابو الاعلی مودودی اور بھلائی کو سچ مانا
احمد رضا خان اور سب سے اچھی کو سچ مانا
احمد علی اورنیک بات کی تصدیق کی
فتح جالندھری اور نیک بات کو سچ جانا
طاہر القادری اور اس نے (اِنفاق و تقوٰی کے ذریعے) اچھائی (یعنی دینِ حق اور آخرت) کی تصدیق کی،
علامہ جوادی اور نیکی کی تصدیق کی
ایم جوناگڑھی اور نیک بات کی تصدیق کرتا رہے گا
حسین نجفی اور اچھی بات (اسلام) کی تصدیق کی۔
=========================================
M.Daryabadi: And testifieth to the Good,
M.M.Pickthall: And believeth in goodness;
Saheeh International: And believes in the best [reward],
Shakir: And accepts the best
Yusuf Ali: And (in all sincerity) testifies to the best,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے