اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Night-92 سورت الیل Ayah No-4 ایت نمبر

اِنَّ سَعْیَكُمْ لَشَتّٰىؕ
آسان اُردو بے شک! تمہاری کوشش واقعی الگ الگ (مختلف)ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کہ حقیقت میں تم لوگوں کی کوششیں الگ الگ قسم کی ہیں۔
ابو الاعلی مودودی درحقیقت تم لوگوں کی کوششیں مختلف قسم کی ہیں
احمد رضا خان بیشک تمہاری کوشش مختلف ہے
احمد علی بے شک تمہاری کوشش مختلف ہے
فتح جالندھری بے شک تمہاری کوشش مختلف ہے
طاہر القادری بیشک تمہاری کوشش مختلف (اور جداگانہ) ہے،
علامہ جوادی بے شک تمہاری کوششیں مختلف قسم کی ہیں
ایم جوناگڑھی بیشک تمہاری کوشش مختلف ہے
حسین نجفی درحقیقت تم لوگوں کی کوششیں مختلف قسم کی ہیں
=========================================
M.Daryabadi: Verily your endeavour is diverse.
M.M.Pickthall: Lo! your effort is dispersed (toward divers ends).
Saheeh International: Indeed, your efforts are diverse.
Shakir: Your striving is most surely (directed to) various (ends).
Yusuf Ali: Verily, (the ends) ye strive for are diverse.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے