Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Night-92 سورت الیل ›Ayah No-3 ایت نمبر
| وَ مَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَ الْاُنْثٰۤىۙ |
| آسان اُردو | اور اُس کی جس نے نر اور مادہ پیدا کئے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور اس ذات کی جس نے نر اور مادہ کو پیدا کیا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور اس ذات کی قَسم جس نے نر اور مادہ کو پیدا کیا۔ |
| احمد رضا خان | اور اس کی جس نے نر و مادہ بنائے |
| احمد علی | اوراس کی قسم کہ جس نے نر و مادہ کوبنایا |
| فتح جالندھری | اور اس (ذات) کی قسم جس نے نر اور مادہ پیدا کیے |
| طاہر القادری | اور اس ذات کی (قَسم) جس نے (ہر چیز میں) نر اور مادہ کو پیدا فرمایا، |
| علامہ جوادی | اور اس کی قسم جس نے مرد اور عورت کو پیدا کیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور قسم ہے اس ذات کی جس نے نر وماده کو پیدا کیا |
| حسین نجفی | اور اس ذات کی قَسم جس نے نر اور مادہ کو پیدا کیا۔ |
| M.Daryabadi: | By Him Who hath created the male and the female, |
| M.M.Pickthall: | And Him Who hath created male and female, |
| Saheeh International: | And [by] He who created the male and female, |
| Shakir: | And the creating of the male and the female, |
| Yusuf Ali: | By (the mystery of) the creation of male and female;- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے