اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Night-92 سورت الیل Ayah No-2 ایت نمبر

وَ النَّهَارِ اِذَا تَجَلّٰىۙ
آسان اُردو اور دن کی قسم جب روشن ہو جاتا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور دن کی جب اس کا اجالا پھیل جائے۔
ابو الاعلی مودودی اور دن کی جبکہ وہ روشن ہو
احمد رضا خان اور دن کی جب چمکے
احمد علی اور دن کی جبکہ وہ روشن ہو
فتح جالندھری اور دن کی قسم جب چمک اٹھے
طاہر القادری اور دن کی قَسم جب وہ چمک اٹھے،
علامہ جوادی اور دن کی قسم جب وہ چمک جائے
ایم جوناگڑھی اور قسم ہے دن کی جب روشن ہو
حسین نجفی اور قَسم ہے دن کی جب کہ وہ روشن ہو جائے۔
=========================================
M.Daryabadi: By the day when it appeareth in glory,
M.M.Pickthall: And the day resplendent
Saheeh International: And [by] the day when it appears
Shakir: And the day when it shines in brightness,
Yusuf Ali: By the Day as it appears in glory;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے