اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Night-92 سورت الیل Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
وَ الَّیْلِ اِذَا یَغْشٰىۙ
آسان اُردو رات کی قسم جب ڈھانپ لیتی ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی قسم ہے رات کی جب وہ چھا جائے۔
ابو الاعلی مودودی قسم ہے رات کی جبکہ وہ چھا جائے
احمد رضا خان اور رات کی قسم جب چھائے
احمد علی رات کی قسم ہے جب کہ وہ چھاجائے
فتح جالندھری رات کی قسم جب (دن کو) چھپالے
طاہر القادری رات کی قَسم جب وہ چھا جائے (اور ہر چیز کو اپنی تاریکی میں چھپا لے)،
علامہ جوادی رات کی قسم جب وہ دن کو ڈھانپ لے
ایم جوناگڑھی قسم ہے اس رات کی جب چھا جائے
حسین نجفی قَسم ہے رات کی جب کہ وہ (دن کو) ڈھانپ لے۔
=========================================
M.Daryabadi: By the night when it envelopeth,
M.M.Pickthall: By the night enshrouding
Saheeh International: By the night when it covers
Shakir: I swear by the night when it draws a veil,
Yusuf Ali: By the Night as it conceals (the light);
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

سورت کی ابتدا