اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Sun-91 سورت الشمس Ayah No-15 ایت نمبر

وَ لَا یَخَافُ عُقْبٰهَا۠
آسان اُردو اور وہ (اللہ) ان کے انجام سے نہ ڈرا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اللہ کو اس کے کسی برے انجام کا کوئی خوف نہیں ہے۔
ابو الاعلی مودودی اور اسے (اپنے ا س فعل کے) کسی برے نتیجے کا کوئی خوف نہیں ہے
احمد رضا خان اور اس کے پیچھا کرنے والے کا اسے خوف نہیں
احمد علی اوراس نے اس کےانجام کی پروا نہ کی
فتح جالندھری اور اس کو ان کے بدلہ لینے کا کچھ بھی ڈر نہیں
طاہر القادری اور اﷲ کو اس (ہلاکت) کے انجام کا کوئی خوف نہیں ہوتا،
علامہ جوادی اور اسے اس کے انجام کا کوئی خوف نہیں ہے
ایم جوناگڑھی وه نہیں ڈرتا اس کے تباه کن انجام سے
حسین نجفی اور اللہ کو اس واقعہ کے انجام کا کوئی خوف نہیں ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And He feared not the consequence thereof
M.M.Pickthall: He dreadeth not the sequel (of events).
Saheeh International: And He does not fear the consequence thereof.
Shakir: And He fears not its consequence.
Yusuf Ali: And for Him is no fear of its consequences.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے