Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                    The Reality-69 سورت الحاقۃ ›Ayah No-25 ایت نمبر
| وَ اَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ بِشِمَالِهٖ١ۙ۬ فَیَقُوْلُ یٰلَیْتَنِیْ لَمْ اُوْتَ كِتٰبِیَهْۚ |
| آسان اُردو | اور جس کو اُس کی کتاب اُس کے بائیں ہاتھ سے دی گئی، پھروہ کہے گا: ہائے کاش مجھے میری کتاب نہ دی جاتی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | رہا وہ شخص جس کا اعمال نامہ اس کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا تو وہ کہے گا کہ : اے کاش ! مجھے میرا اعمال دیا ہی نہ جاتا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور جس کا نامہ اعمال اُس کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا وہ کہے گا "کاش میرا اعمال نامہ مجھے نہ دیا گیا ہوتا |
| احمد رضا خان | اور وہ جو اپنا نامہٴ اعمال بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا کہے گا ہائے کسی طرح مجھے اپنا نوشتہ نہ دیا جاتا، |
| احمد علی | اور جس کا اعمال نامہ اس کے بائیں ہاتھ میں دیا گیا تو کہے گا اے کاش میرا اعمال نامہ نہ ملتا |
| فتح جالندھری | اور جس کا نامہ (اعمال) اس کے بائیں ہاتھ میں یاد جائے گا وہ کہے گا اے کاش مجھ کو میرا (اعمال) نامہ نہ دیا جاتا |
| طاہر القادری | اور وہ شخص جس کا نامۂ اَعمال اس کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا تو وہ کہے گا: ہائے کاش! مجھے میرا نامۂ اَعمال نہ دیا گیا ہوتا، |
| علامہ جوادی | لیکن جس کو نامئہ اعمال بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا وہ کہے گا اے کاش یہ نامہ اعمال مجھے نہ دیا جاتا |
| ایم جوناگڑھی | لیکن جسے اس (کے اعمال) کی کتاب اس کے بائیں ہاتھ میں دی جائے گی، وه تو کہے گا کہ کاش کہ مجھے میری کتاب دی ہی نہ جاتی |
| حسین نجفی | اور جس کا نامۂ اعمال اس کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا وہ کہے گا کہ کاش میرا نامۂ اعمال مجھے نہ دیا جاتا۔ |
| M.Daryabadi: | Then as to him who shall be vouchsafed his book in his left hand, he shall say: Oh! would that I had not been vouchsafed my book. |
| M.M.Pickthall: | But as for him who is given his record in his left hand, he will say: Oh, would that I had not been given my book |
| Saheeh International: | But as for he who is given his record in his left hand, he will say, "Oh, I wish I had not been given my record |
| Shakir: | And as for him who is given his book in his left hand he shall say: O would that my book had never been given me: |
| Yusuf Ali: | And he that will be given his Record in his left hand, will say: "Ah! Would that my Record had not been given to me! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے بارے میں
بائیں ہاتھ میں کتاب ملنے والے لوگ