اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Reality-69 سورت الحاقۃ Ayah No-26 ایت نمبر

وَ لَمْ اَدْرِ مَا حِسَابِیَهْۚ
آسان اُردو اور نہ ہی میں جانتا کہ میرا حساب کیا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور مجھے خبر بھی نہ ہوتی کہ میرا حساب کیا ہے ؟
ابو الاعلی مودودی اور میں نہ جانتا کہ میرا حساب کیا ہے
احمد رضا خان اور میں نہ جانتا کہ میرا حساب کیا ہے،
احمد علی اور میں نہ جانتا کہ میرا حساب کیا ہے
فتح جالندھری اور مجھے معلوم نہ ہو کہ میرا حساب کیا ہے
طاہر القادری اور میں نہ جانتا کہ میرا حساب کیا ہے،
علامہ جوادی اور مجھے اپنا حساب نہ معلوم ہوتا
ایم جوناگڑھی اور میں جانتا ہی نہ کہ حساب کیا ہے
حسین نجفی اور میں نہ جانتا کہ میرا حساب کتاب کیا ہے؟
=========================================
M.Daryabadi: Nor known whatever was my reckoning!
M.M.Pickthall: And knew not what my reckoning!
Saheeh International: And had not known what is my account.
Shakir: And I had not known what my account was:
Yusuf Ali: "And that I had never realised how my account (stood)!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے بارے میں
بائیں ہاتھ میں کتاب ملنے والے لوگ