اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     "He Frowned"-80 سورت عبس Ayah No-8 ایت نمبر

وَ اَمَّا مَنْ جَآءَكَ یَسْعٰىۙ
آسان اُردو اور جہاں تک(وہ انسان)جو آپﷺ کے پاس (ایمان کے لئے) دوڑتا ہوا آیا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور وہ جو محنت کر کے تمہارے پاس آیا ہے۔
ابو الاعلی مودودی اور جو خود تمہارے پاس دوڑا آتا ہے
احمد رضا خان اور وہ جو تمہارے حضور ملکتا (ناز سے دوڑتا ہوا) آتا
احمد علی اور لیکن جو آپ کے پاس دوڑتا ہوا آیا
فتح جالندھری اور جو تمہارے پاس دوڑتا ہوا آیا
طاہر القادری اور وہ جو آپ کے پا س (خود طلبِ خیر کی) کوشش کرتا ہوا آیا،
علامہ جوادی لیکن جو آپ کے پاس دوڑ کر آیاہے
ایم جوناگڑھی اور جو شخص تیرے پاس دوڑتا ہوا آتا ہے
حسین نجفی اور جو تمہارے پاس دوڑتا ہوا (شوق سے) آتا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And as for him who cometh Unto thee running,
M.M.Pickthall: But as for him who cometh unto thee with earnest purpose
Saheeh International: But as for he who came to you striving [for knowledge]
Shakir: And as to him who comes to you striving hard,
Yusuf Ali: But as to him who came to thee striving earnestly,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
نابینا انسان کا قصہ