اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     "He Frowned"-80 سورت عبس Ayah No-7 ایت نمبر

وَ مَا عَلَیْكَ اَلَّا یَزَّكّٰىؕ
آسان اُردو اور آپﷺ پر (ذمہ) تو نہیں اگر وہ (امیر)پاک نہیں ہوتا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی حالانکہ اگر وہ نہ سدھرے تو تم پر کوئی ذمہ داری نہیں آتی۔
ابو الاعلی مودودی حالانکہ اگر وہ نہ سدھرے تو تم پر اس کی کیا ذمہ داری ہے؟
احمد رضا خان اور تمہارا کچھ زیاں نہیں اس میں کہ وہ ستھرا نہ ہو
احمد علی حالانکہ آپ پر اس کےنہ سدھرنے کا کوئی الزام نہیں
فتح جالندھری حالانکہ اگر وہ نہ سنورے تو تم پر کچھ (الزام) نہیں
طاہر القادری حالانکہ آپ پر کوئی ذمہ داری (کا بوجھ) نہیں اگرچہ وہ پاکیزگی (ایمان) اختیار نہ بھی کرے،
علامہ جوادی حالانکہ آپ پر کوئی ذمہ داری نہیں ہے اگر وہ پاکیزہ نہ بھی بنے
ایم جوناگڑھی حاﻻنکہ اس کے نہ سنورنے سے تجھ پر کوئی الزام نہیں
حسین نجفی حالانکہ تم پر کوئی الزام نہیں اگر وہ پاکیزہ نہیں ہوتا۔
=========================================
M.Daryabadi: Whereas it is not on thee that he is not cleansed.
M.M.Pickthall: Yet it is not thy concern if he grow not (in grace).
Saheeh International: And not upon you [is any blame] if he will not be purified.
Shakir: And no blame is on you if he would not purify himself
Yusuf Ali: Though it is no blame to thee if he grow not (in spiritual understanding).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
نابینا انسان کا قصہ