اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     "He Frowned"-80 سورت عبس Ayah No-6 ایت نمبر

فَاَنْتَ لَهٗ تَصَدّٰىؕ
آسان اُردو پھر تم(آپﷺ)اُس(امیر) کی تو عزت افزائی کرتے ہو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اس کے تو تم پیچھے پڑتے ہو۔
ابو الاعلی مودودی اس کی طرف تو تم توجہ کرتے ہو
احمد رضا خان تم اس کے تو پیچھے پڑتے ہو
احمد علی سو آپ کے لیے توجہ کرتے ہیں
فتح جالندھری اس کی طرف تو تم توجہ کرتے ہو
طاہر القادری تو آپ اس کے (قبولِ اسلام کے) لیے زیادہ اہتمام فرماتے ہیں،
علامہ جوادی آپ اس کی فکر میں لگے ہوئے ہیں
ایم جوناگڑھی اس کی طرف تو تو پوری توجہ کرتا ہے
حسین نجفی تو تم اس کی طرف تو توجہ کرتے ہو۔
=========================================
M.Daryabadi: Unto him thou attendest.
M.M.Pickthall: Unto him thou payest regard.
Saheeh International: To him you give attention.
Shakir: To him do you address yourself.
Yusuf Ali: To him dost thou attend;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
نابینا انسان کا قصہ