اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     "He Frowned"-80 سورت عبس Ayah No-9 ایت نمبر

وَ هُوَ یَخْشٰىۙ
آسان اُردو اور وہ (اللہ سے) ڈرتا بھی ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور وہ دل میں اللہ کا خوف رکھتا ہے۔
ابو الاعلی مودودی اور وہ ڈر رہا ہوتا ہے
احمد رضا خان اور وہ ڈر رہا ہے
احمد علی اور وہ ڈر رہا ہے
فتح جالندھری اور (خدا سے) ڈرتا ہے
طاہر القادری اور وہ (اپنے رب سے) ڈرتا بھی ہے،
علامہ جوادی اور وہ خوف خدا بھی رکھتاہے
ایم جوناگڑھی اور وه ڈر (بھی) رہا ہے
حسین نجفی اور (خدا سے) ڈرتا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And he feareth'-
M.M.Pickthall: And hath fear,
Saheeh International: While he fears [Allah],
Shakir: And he fears,
Yusuf Ali: And with fear (in his heart),
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
نابینا انسان کا قصہ