اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Rising of the Dead-75 سورت القیٰمۃ Ayah No-2 ایت نمبر

وَ لَاۤ اُقْسِمُ بِالنَّفْسِ اللَّوَّامَةِؕ
آسان اُردو اورنہیں، میں قسم کھاتا ہوں ملامت کرنے والے نفس کی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور قسم کھاتا ہوں ملامت کرنے والے نفس کی۔ (کہ ہم انسان کو ضرور دوبارہ زندہ کریں گے)
ابو الاعلی مودودی اور نہیں، میں قسم کھاتا ہوں ملامت کرنے والے نفس کی
احمد رضا خان اور اس جان کی قسم! جو اپنے اوپر ملامت کرے
احمد علی اور پشیمان ہونے والے شخص کی قسم ہے
فتح جالندھری اور نفس لوامہ کی (کہ سب لوگ اٹھا کر) کھڑے کئے جائیں گے
طاہر القادری اور میں قسم کھاتا ہوں (برائیوں پر) ملامت کرنے والے نفس کی،
علامہ جوادی اور برائیوں پر ملامت کرنے والے نفس کی قسم کھاتا ہوں
ایم جوناگڑھی اور قسم کھاتا ہوں اس نفس کی جو ملامت کرنے واﻻ ہو
حسین نجفی اور نہیں! میں قَسم کھاتا ہوں ملامت کرنے والے نفس کی۔
=========================================
M.Daryabadi: And I swear by the self-reproaching soul.
M.M.Pickthall: Nay, I swear by the accusing soul (that this Scripture is true).
Saheeh International: And I swear by the reproaching soul [to the certainty of resurrection].
Shakir: Nay! I swear by the self-accusing soul.
Yusuf Ali: And I do call to witness the self-reproaching spirit: (Eschew Evil).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط