اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Rising of the Dead-75 سورت القیٰمۃ Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
لَاۤ اُقْسِمُ بِیَوْمِ الْقِیٰمَةِۙ
آسان اُردو نہیں، میں قیامت کے دن کی قسم کھاتا ہوں؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی میں قسم کھاتا ہوں قیامت کے دن کی۔
ابو الاعلی مودودی نہیں، میں قسم کھاتا ہوں قیامت کے دن کی
احمد رضا خان روزِ قیامت کی قسم! یاد فرماتا ہوں،
احمد علی قیامت کے دن کی قسم ہے
فتح جالندھری ہم کو روز قیامت کی قسم
طاہر القادری میں قسم کھاتا ہوں روزِ قیامت کی،
علامہ جوادی میں روزِ قیامت کی قسم کھاتا ہوں
ایم جوناگڑھی میں قسم کھاتا ہوں قیامت کے دن کی
حسین نجفی نہیں! میں قَسم کھاتا ہوں قیامت کے دن کی۔
=========================================
M.Daryabadi: I swear by the Day of Resurrection.
M.M.Pickthall: Nay, I swear by the Day of Resurrection;
Saheeh International: I swear by the Day of Resurrection
Shakir: Nay! I swear by the day of resurrection.
Yusuf Ali: I do call to witness the Resurrection Day;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

سورت کی ابتداء