Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Star-53 سورت النجم ›Ayah No-27 ایت نمبر
| اِنَّ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ لَیُسَمُّوْنَ الْمَلٰٓئِكَةَ تَسْمِیَةَ الْاُنْثٰى |
| آسان اُردو | بے شک! وہ جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں اُنہی نے ہی فرشتوں کو نام دئیے ہوئے ہیں عورتوں کے نام |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے، وہ فرشتوں کو زنانے ناموں سے یاد کرتے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | مگر جو لوگ آخرت کو نہیں مانتے وہ فرشتوں کو دیویوں کے ناموں سے موسوم کرتے ہیں |
| احمد رضا خان | بیشک وہ جو آخرت پر ایمان رکھتے نہیں ملائکہ کا نام عورتوں کا سا رکھتے ہیں |
| احمد علی | بے شک جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے وہ فرشتوں کے عورتوں کے سے نام رکھتے ہیں |
| فتح جالندھری | جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے وہ فرشتوں کو (خدا کی) لڑکیوں کے نام سے موسوم کرتے ہیں |
| طاہر القادری | بیشک جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں وہ ملائکہ کے نام لڑکیوں جیسے رکھتے ہیں |
| علامہ جوادی | بیشک جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں وہ ملائکہ کے نام لڑکیوں جیسے رکھتے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | بیشک جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے وه فرشتوں کا زنانہ نام مقرر کرتے ہیں |
| حسین نجفی | بےشک جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے وہ فرشتوں کو عورتوں کے نام سے موسوم کرتے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | Verily those who believe not in the Hereafter name the angels with the names of females. |
| M.M.Pickthall: | Lo! it is those who disbelieve in the Hereafter who name the angels with the names of females. |
| Saheeh International: | Indeed, those who do not believe in the Hereafter name the angels female names, |
| Shakir: | Most surely they who do not believe in the hereafter name the angels with female names. |
| Yusuf Ali: | Those who believe not in the Hereafter, name the angels with female names. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت